حیدرآباد۔6۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج بی بی نگر کے سریم اگرو کیمکل فیکٹری میں
آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ قریبی ذرائع کے مطابق ریاکٹرس کے پھٹ جانے کے
سبب یہ واقعہ پیش آیا۔ اسکے علاوہ یہ عوامی آبادی والے میں یہ فیکٹری میں
موجود ہونے کی وجہ سے
بھی عوام میں خوف و ہراس کا عالم پایا جا رہا ہے۔
اطلاع ملتے ہی فائر سرویس عملہ جائے حادثہ پر پہونچ گئے۔ اور آگ پر قابو
پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آتشزدگی سے اس علاقہ میں ڑے پیمانہ پر دھواں
پھیلنے کی وجہ سے مقامی افراد کے لئے انتظامات بھی کئے جا رہے ہیں۔